مختصر صحيح بخاري
شکار کی جزا کا بیان

بچوں کا حج کرنا (بھی درست ہے)۔
حدیث نمبر: 897
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حج کرایا گیا تھا اور میں سات برس کا تھا۔