مختصر صحيح بخاري
روزے کے بیان میں

ایام تشریق میں روزہ رکھنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 969
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا عمر عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان دونوں نے کہا کہ ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی مگر اس شخص کو جس کے پاس قربانی نہ ہو۔