مختصر صحيح بخاري
خریدوفروخت کے بیان میں

بیع مخاضرہ (کچے پن کی حالت میں فصل کو فروخت کرنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 1040
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محاقلہ، مخاضرہ، ملامسہ، منابذہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔