مختصر صحيح بخاري
کاشتکاری کا بیان

کھیتی (کی حفاظت) کے لیے کتے کا رکھنا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر: 1074
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوائے بکریوں یا کھیتی یا شکار کے (محافظ) کتے کے۔