مختصر صحيح بخاري
کاشتکاری کا بیان

کھیتی (کی حفاظت) کے لیے کتے کا رکھنا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر: 1075
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی ایک دوسری روایت میں یوں منقول ہے: سوائے شکار اور مویشیوں کے (محافظ) کتے کے۔