مختصر صحيح بخاري
جھگڑوں کا بیان

جھگڑنے والوں میں سے ایک کا دوسرے کے بارے میں گفتگو کرنا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر: 1110
سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کی حدیث پہلے قریب ہی گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: مساقات کا بیان۔۔۔ باب:۔ کنویں کے بارے میں جھگڑا کرنا اور اس کا فیصلہ کرنا۔۔۔)۔ ایک روایت میں کہتے ہیں کہ وہ حضرمی تھا اور دوسری روایت میں ہے کہ وہ یہودی تھا جس سے سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ کا جھگڑا ہوا تھا۔