مختصر صحيح بخاري
ہبہ کے بیان میں

کس قسم کے ہدیے واپس نہ کئے جائیں؟
حدیث نمبر: 1159
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو کو واپس نہیں فرماتے تھے۔