مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں

قتل کے سوا شہادت کی سات صورتیں اور بھی ہیں۔
حدیث نمبر: 1223
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاعون ہر مسلمان کی شہادت (کا سبب) ہے۔