How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
جہاد میں روزہ رکھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر:
1229
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا، آپ فرماتے تھے:
”
بیشک جو شخص اللہ کی راہ میں
(یعنی جہاد میں)
ایک دن بھی روزہ رکھے، اللہ اس کے منہ کو دوزخ سے بقدر ستر سال کی مسافت کے دور کر دیتا ہے۔
Report Error