How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
تنہا چلنا (کیسا ہے؟)۔
حدیث نمبر:
1287
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ تنہائی میں کیا خرابی ہے۔ تو کوئی مسافر رات کے وقت تنہا سفر نہ کرے۔
“
Report Error