How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
لڑائی میں بچوں کو قتل کر دینا (جائز نہیں)۔
حدیث نمبر:
1293
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کے کسی جہاد میں ایک عورت مقتولہ ملی تو نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرما دیا۔
Report Error