How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
غزوات کے بیان میں
غزوہ طائف کا بیان جو شوال 8 ہجری میں ہوا۔
حدیث نمبر:
1670
سیدنا سعد اور سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہما دونوں کہتے ہیں کہ
ہم نے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جو کوئی اپنے اصلی باپ کے سوا جان بوجھ کر اور کسی کا بیٹا بنے تو اس پر جنت حرام ہے۔
“
Report Error