How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب مَنَاقِبِ الْأَنْصَارِ
--
کتاب: انصار کے مناقب
32. بَابُ ذِكْرُ الْجِنِّ:
باب: جنوں کا بیان۔
وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِنَ الْجِنِّ سورة الجن آية 1
اور اللہ نے
(سورۃ الجن میں)
فرمایا
«قل أوحي إلى أنه استمع نفر من الجن»
”
اے نبی! آپ کہہ دیجئیے میری طرف وحی کی گئی ہے کہ جنوں کی ایک جماعت نے قرآن کو کان لگا کر سنا۔
“
Report Error