مختصر صحيح بخاري
کھانے کے احکام ومسائل

”جو“ کو (پیسنے کے بعد) منہ سے پھونکنا۔
حدیث نمبر: 1896
سیدنا سہل رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں میدہ دیکھا تھا؟ وہ بولے بالکل نہیں (پھر) پوچھا گیا کہ کیا تم جو (کے آٹے) کو چھانتے تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ نہیں، لیکن ہم (پیس کر) منہ سے پھونک لیا کرتے تھے۔