سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشک یا مشکیزہ (راوی کا شک ہے) کے منہ، (سوراخ) سے پینے سے منع فرمایا ہے اور اس سے بھی کہ (کوئی) اپنے ہمسائے کو اپنی دیوار میں کھونٹی گاڑنے سے منع کرے۔
حدیث نمبر: 1944M
(کتاب: وضو کے بیان میں۔۔۔ باب: داہنے ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت۔۔۔ میں یہ حدیث گزر چکی ہے)`۔