مختصر صحيح بخاري
مشروبات کا بیان

سانس یا تین سانس میں پانی پینا۔
حدیث نمبر: 1945
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (پانی پیتے ہوئے) تین دفعہ سانس لیا کرتے تھے۔