مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں

جو شخص ٹخنوں سے نیچا کپڑا رکھے وہ دوزخ میں سزا پائے گا۔
حدیث نمبر: 1984
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے ٹخنوں سے نیچے کپڑا رکھا (جیسے شلوار، پتلون، پاجامہ وغیرہ) تو وہ آگ میں جلے گا۔