مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں

دھاری دار چادر اور یمنی چادر اور شملہ پہننا۔
حدیث نمبر: 1985
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب کپڑوں سے زیادہ پسند حبرہ یعنی یمنی چادر (پہننا) تھی۔