مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں

زعفرانی رنگ مرد کو ناجائز ہے۔
حدیث نمبر: 1991
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد کو زعفرانی رنگ (کا کپڑا پہننے) سے منع فرمایا ہے۔