How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
لباس کے بیان میں
عورت اپنے ہاتھ سے اپنے خاوند کو خوشبو لگائے۔
حدیث نمبر:
2002
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
میں نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کو اپنے ہاتھ سے، جو اس وقت کی سب سے عمدہ خوشبو تھی، لگایا کرتی تھی اور یہاں تک کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے سر اور داڑھی مبارک میں بھی مجھے خوشبو معلوم ہوتی تھی۔
Report Error