مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان

ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے۔
حدیث نمبر: 2024
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے۔