مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان

غیبت اور چغل خوری کی برائی۔
حدیث نمبر: 2032
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، فرماتے تھے: چغل خور جنت میں داخل نہیں ہو گا۔