مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان

اس بیان میں کہ کون سے اشعار، رجزیہ کلام اور حدی بڑھنا جائز ہے اور کون سا مکروہ ہے۔
حدیث نمبر: 2047
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض اشعار تو پرحکمت ہوتے ہیں۔