مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: ”کرم تو مومن کا دل ہی ہے۔“۔
حدیث نمبر: 2051
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ کہتے ہیں کرم (انگور ہے) حالانکہ کرم مومن کا دل ہے۔