مختصر صحيح بخاري
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان

دوزخ نفسانی خواہشوں سے ڈھان کی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 2110
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دوزخ نفسانی خواہشات سے اور جنت ان باتوں جو نفس کو بری معلوم ہوں سے ڈھانک دی گئی ہے۔