مختصر صحيح بخاري
قانون و راثت کا بیان

ہر قوم کا آزاد کردہ غلام انھیں میں سے ہے اور بہن کا بیٹا بھی انھیں میں سے ہے۔
حدیث نمبر: 2155
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم میں شمار ہو گا۔