How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
احکام کے بیان میں
امام لوگوں سے کیونکر بیعت لے؟
حدیث نمبر:
2207
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
جب ہم سننے اور اطاعت کرنے پر رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کی بیعت کرتے تو نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
ہم سے فرماتے کہ جتنی تم طاقت رکھتے ہو۔
(یعنی جتنی تمہاری استطاعت ہے اتنا ہی اس پر عمل کرنا ہو گا)
۔
Report Error