مختصر صحيح مسلم
وضو کے مسائل

پگڑی (دستار یا عمامہ) پر مسح کرنا۔
حدیث نمبر: 141
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں اور عمامہ پر مسح کیا۔