مختصر صحيح مسلم
نماز کے مسائل

جس نے نماز کی ایک رکعت پالی، تو اس نے نماز کو پا لیا۔
حدیث نمبر: 228
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی اس نے وہ نماز پا لی۔