How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
المساجد
رکوع اور سجدہ میں کیا دعا کرنی چاہئیے؟
حدیث نمبر:
294
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
اپنے رکوع اور سجدہ میں قرآن پر عمل کرتے ہوئے اکثر یہ دعا فرماتے تھے سبحانک اللّٰہمّ ربّنا وبحمدک اللّٰہمّ اغفرلی۔
Report Error