مختصر صحيح مسلم
المساجد

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 322
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جماعت کی نماز اکیلے شخص کی نماز سے پچیس درجے بڑھ کر ہے۔