How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
المساجد
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت۔
حدیث نمبر:
343
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے کمر پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔
Report Error