مختصر صحيح مسلم
المساجد

صبح سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو۔
حدیث نمبر: 394
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صبح سے پہلے وتر پڑھ لیا کرو۔