مختصر صحيح مسلم
جمعہ کے مسائل

جمعہ کے بعد گھر میں نماز پڑھنا۔
حدیث نمبر: 424
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب وہ (عبداللہ رضی اللہ عنہ) جمعہ پڑھ چکتے تھے تو گھر آ کر دو رکعت ادا کرتے اور کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔