مختصر صحيح مسلم
مسافر کی نماز

سورج گرہن کی نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 446
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب سورج گرہن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دو رکعت نماز) آٹھ رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ نماز پڑھی۔