مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل

میت کو کپڑے سے ڈھانپ دینا۔
حدیث نمبر: 457
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک یمنی چادر ڈال دی گئی۔