How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل
جنازہ کے لئے کھڑا ہونا منسوخ ہے۔
حدیث نمبر:
473
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
ہم نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو کھڑے ہوتے ہوئے دیکھا تو ہم بھی آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ کھڑے ہوئے اور وہ بیٹھنے لگے پھر ہم بھی بیٹھنے لگے یعنی جنازہ میں۔
Report Error