How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل
میت پر نماز جنازہ پڑھنے کے وقت امام کہاں کھڑا ہو؟
حدیث نمبر:
474
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے پیچھے سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کی ماں پر نماز جنازہ پڑھی جو نفاس میں فوت ہو گئی تھیں اور رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
ان کے جنازہ کے وسط میں کھڑے ہوئے۔
Report Error