مختصر صحيح مسلم
جنازہ کے مسائل

قبروں پر بیٹھنا اور ان کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 499
سیدنا ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ قبر پر بیٹھو اور نہ اس کی طرف نماز پڑھو۔