مختصر صحيح مسلم
زکوٰۃ کے مسائل

مسلمان کے غلام اور گھوڑے میں زکوٰۃ نہیں۔
حدیث نمبر: 504
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کے غلام اور گھوڑے پر زکوٰۃ (فرض) نہیں۔