مختصر صحيح مسلم
صدقہ فطر کا بیان

نماز (عید) سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم۔
حدیث نمبر: 522
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز (عید) کو نکلنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا۔