مختصر صحيح مسلم
صدقہ فطر کا بیان

ہر نیکی صدقہ ہے۔
حدیث نمبر: 544
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے۔