مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل

عید کے مہینے (اجر و ثواب کے اعتبار سے) کم نہیں ہوتے۔
حدیث نمبر: 579
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عیدوں کے دو ماہ ناقص نہیں ہوتے ایک رمضان شریف اور دوسرا ذی الحجہ۔