مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل

روزہ کے لئے سحری کا بیان۔
حدیث نمبر: 580
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔