How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
روزہ کے مسائل
میت کے روزے کی قضاء۔
حدیث نمبر:
605
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر روزے
(کی قضاء)
ہو تو اس کا وارث اس کی طرف سے روزے رکھے۔
Report Error