سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں ڈھونڈھو پھر اگر کوئی کمزوری دکھائے یا عاجز ہو جائے تو آخر کی سات راتوں میں سست نہ ہو۔
اس باب کے بارے میں سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی حدیث گزر چکی ہے (دیکھئیے حدیث: 632)`۔