مختصر صحيح مسلم
حج کے مسائل

(عمرہ کا) احرام کھول دینے کا حکم منسوخ ہے اور حج عمرہ کو پورا کرنے کا حکم۔
حدیث نمبر: 672
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حج تمتع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے لئے خاص تھا۔ (سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کا اپنا قول ہے، حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں)۔