How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح مسلم
حج کے مسائل
محرم کون سے لباس سے اجتناب کرے؟
حدیث نمبر:
679
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
فرماتے تھے کہ پاجامہ اس
(محرم)
کے لئے ہے جو تہبند نہ پائے اور موزہ اس
(محرم)
کے لئے ہے جو نعلین نہ پائے۔
Report Error