مختصر صحيح مسلم
حج کے مسائل

حج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بال منڈوانا۔
حدیث نمبر: 728
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں اپنا سر منڈوایا۔