مختصر صحيح مسلم
حج کے مسائل

مدینہ طیبہ میں طاعون اور دجال نہیں آ سکتا۔
حدیث نمبر: 781
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ کے ناکوں پر فرشتے مقرر ہیں، اس میں طاعون اور دجال نہیں آ سکتا۔